Advertisement
Advertisement
Advertisement

اللہ کا شکر ہے میاں نواز شریف اور دیگر ساتھی  سلامت ہیں، محمد زبیر

Now Reading:

اللہ کا شکر ہے میاں نواز شریف اور دیگر ساتھی  سلامت ہیں، محمد زبیر
محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ اللہ عظیم ہے، اللہ کا شکر ہے میاں نواز شریف اور دیگر ساتھی  سلامت ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھی وزراء واضح طور پر ہدایت کردہ اس حملے کی مذمت کریں، جس طرح سے اس حملے پر وزیراعظم اور ان کے ساتھیوں  نے بات کی ہے، اس سے  بہت مایوسی ہوئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
آئی ایم ایف سمجھ چکاکہ سیلاب کے بعد پاکستان سنگین حالات سے دوچار ہے ، وزیر خزانہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر