Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ نیہا ککڑ کی شوہر سے جھگڑنے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

گلوکارہ نیہا ککڑ کی شوہر سے جھگڑنے کی ویڈیو وائرل

گلوکارہ نیہا ککڑ اور ان کے شوہر گلوکار روہن پریت کے درمیان ہونے والے جھگڑے  کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neha Kakkar (Mrs. Singh) (@nehakakkar)

Advertisement

نیہا ککڑ نے ویڈیو پوسٹ کے کیپشن میں اپنے نئے گانے کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے۔

گلوکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں روہن پریت کو نیہا پر ہاتھ اٹھاتے دیکھاجاسکتا ہے جس پر نیہا بھی غصہ میں آکر روہن پریت پر غصہ کرتی ہیں۔

ویڈیو کے اختتام میں نیہا روہن پریت سے ناراض ہوکر کمرے سے باہر بھی چلی جاتی ہیں۔

تاہم ویڈیو میں موجود بیک گراونڈ میوزک اور درج کیپشن سے معلوم ہو رہا ہے کہ دراصل ویڈیو گلوکار جوڑی کے درمیان کسی اصل جھگڑے کے بجائے ان کے نئے گانے’ کھڑ تینو میں دسا ‘کی ہے۔

Advertisement

یا د رہے کہ کھڑ تینو میں دسا پنجابی جملہ ہے جس کے معنی انتظار کرومیں تمہیں دکھاتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیپرا کا بڑا ایکشن اضافی بلنگ اور لوڈشیڈنگ پر گیپکو اور سیپکو پر جرمانہ
مستونگ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن؛ بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر