
نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل 3 ممالک کے دوروں کا امکان
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ انتخابی اصلاحات کا نہیں بلکہ ووٹ کوعزت دینےکا ہے۔
تفصیلاے کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سب جانتےہیں اس عزت کو پامال کرنے اورعوامی مینڈیٹ چوری کرنے والے کون ہیں۔
مسئلہ انتخابی اصلاحات نہیں،ووٹ کوعزت دینےکاہے۔سب جانتےہیں کہ اس عزت کو پامال کرنےاورعوامی مینڈیٹ چوری کرنےوالےکون ہیں۔اگر یہ مسئلہ حل نہیں کیاجاتاتو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں بھیRTSبن جائیں گی۔انتخابات میں دھونس و دھاندلی کے ذریعے فتح کوشکست اورشکست کو فتح میں بدلنے کا راستہ بند کرو
— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) May 3, 2021
نواز شریف نے کہا کہ اگر یہ مسئلہ حل نہیں کیا جائے گا تو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں بھی آر ٹی ایس بن جائیں گی۔
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ انتخابات میں دھونس و دھاندلی کے ذریعے فتح کوشکست اورشکست کو فتح میں بدلنے کا راستہ بند کرو۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News