Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس او پیز  سے متعلق محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا نیا حکم نامہ جاری ‏

Now Reading:

ایس او پیز  سے متعلق محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا نیا حکم نامہ جاری ‏
ٹرانسپورٹ

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سے متعلق محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے نیاحکم نامہ جاری ‏کر دیا۔

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی جانب سے جاری نیاحکم نامے کے مطابق کورونا ایس اوپیز کے تحت مسافر گاڑیوں میں50 فیصد مسافر بیٹھانے ہوں ‏گے، ایس ‏اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والے پر کارروائی کی جائےگی۔

محکمہ ٹرانسپورٹ نے آئی جی ، ایڈیشنل آئی جی، کمشنرز اور دیگر حکام کو مراسلہ جاری کرتے ‏ہوئے گائیڈلائنز سے مطلع کیا ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق بین الصوبائی، ضلعی سطح اور اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز پر عمل کیا جائے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ بسوں اور کوچز میں مسافر وں کیلئے ماسک لازمی اور ایس اوپیز پر عمل ‏کرنا لازم ہوگا جبکہ بسوں اور کوچز اڈوں پر ٹرانسپورٹرز کو کورونا سے متعلق آگاہی مہم چلانی ہوگی۔

Advertisement

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے شہر قائد میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سندھ میں کاروبار کے اوقات ‏صبح 5 بجے سے شام 6 بجے ہوں گے۔ بیکری اور ملک شاپ رات 12 بجے تک ، ڈیپارٹمنٹل اور سپر ‏اسٹور شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ اور اتوار کے دن کاروبار مکمل بند رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں ہر سال سگریٹ نوشی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اموات
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
جی 10 مرکز میں قائم آئی ٹی پارک میں اوپن ہاؤس کا انعقاد
بےبنیاد تاثر قائم کر دیا گیا کہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت ہو رہی ہے ، اعظم نذیر تارڑ
پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل کل پنجاب اسمبلی سے منظور کروانے کا ارادہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا اختتام، تیزی کا رجحان برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر