پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عروہ حسین نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے تصویر کے کیپشن میں مداحوں کو اپنی صحتیابی کی خبر دی۔
اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ کورونا سے صحتیابی کے بعد اپنی طاقت واپس لانے کیلئے کوشاں ہوں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار نے مداحوں کو بتایا کہ میں نے کورونا کو شکست دے دی ہے، اب آہستہ آہستہ اپنی طاقت واپس بحال کر رہی ہوں۔
واضح رہے کہ شوبز انڈسٹری کے اور بھی فنکار کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اسے شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ عروہ حسین نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عروہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ آج کی شام اپنے نام۔
اداکارہ کی اس تصویر کی جہاں پسند کیا گیا وہیں کچھ لوگوں نے ان کی تصویر کی بُری بھی کی تھی۔
انسٹاگرام صارف نعمان نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اس طرح کے لباس سے کیسے خوبصورت نظر آسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
