Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی کی جانب سے مزدوروں کیلئے خدمات کی روایت جاری ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

پیپلز پارٹی کی جانب سے مزدوروں کیلئے خدمات کی روایت جاری ہے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے مزدوروں کے لئے خدمات کی روایت جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 2021  کے یوم مزدور پر سندھ حکومت نے بے نظیر مزدور کارڈ کا اجرا کیا ہے۔

 

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ  محنت کشوں کے لئے وہ فوائد ہیں جو پہلے صرف صنعتی مزدوروں کو ملا کرتے تھے ،اب نجی و زرعی شعبے کے ورکرز اور سیلف ایمپلائیڈ سمیت تمام مزدوروں کو مہیا کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر