
معروف گلوکارہ و انٹرٹینر شکیرا نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔
گلوکارہ شکیرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اپنی جانب مبذول کروانا شروع کردیا ہے۔
جی ہاں انسٹاگرام پر گلوکارہ شکیرا کے مداحوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔
جبکہ اگر گلوکارہ شکیرا کے اکاوئنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اب تک گلوکارہ نے انسٹاگرام پر صرف 2 ہزار سے کچھ زائد پوسٹ شیئر کی ہیں۔
اس کے علاوہ گلوکارہ اپنے انسٹاگرام سے 117 اکاؤنٹس کو خود بھی فالوں کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News