
کراچی کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے، میئرکراچی
سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کورونا کے پیش نظر سندھ میں لگائی گئی پابندیوں کی وجہ سے کیسز میں کمی آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عوام کے مزید تعاون اور زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن سے ہمیں کورونا کیسوں کی تعداد کو مزید کم کرنے میں مدد ملے گی۔
Restrictions have helped us reduce the number of #COVID19 positive cases. A little more cooperation & maximum vaccination will help us reduce the number of corona cases so that #SindhGovt can then remove the restrictions pic.twitter.com/42yBQKtjgt
— Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) May 27, 2021
انہوں نے کہا کہ عوام ویکسین لگوائیں تاکہ سندھ حکومت لگائی جانے والی پابندیوں کو ختم کر سکے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News