Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا سربراہ تبدیل

Now Reading:

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا سربراہ تبدیل

صیہونی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ کا انتخاب ہوگیا، ڈیوڈ برنیا یکم جون کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی ریاست کی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ 56 سالہ ڈیوڈ برنیا کا انتخاب وزیراعظم نیتن یاہو نے کیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نے ڈیوڈ برنیا کو نیا چیف بنانے سے قبل سابق سربراہ موساد اور اٹارنی جنرل سے صلح مشورے کیے۔

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ یوسی کوہن آئندہ ہفتے بطور سربراہ موساد ریٹائرڈ ہورہے ہیں جس کے بعد یکم جون کو ڈیوڈ برنیا نئے موساد چیف کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر