Advertisement
Advertisement
Advertisement

حدیبیہ کا مقدمہ شریف خاندان کی کرپشن کا سب سے اہم سرا ہے ،چوہدری فواد

Now Reading:

حدیبیہ کا مقدمہ شریف خاندان کی کرپشن کا سب سے اہم سرا ہے ،چوہدری فواد
Fawad Chaudhary on the technology and universities system

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے  کہا کہ حدیبیہ کا مقدمہ شریف خاندان کی کرپشن کا سب سے اہم سرا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اس مقدمے میں شہباز شریف اور نواز شریف مرکزی ملزم کی حیثیت رکھتے ہیں۔

Advertisement

 

انہوں نے کہا کہ جو طریقہ حدیبیہ میں پیسے باہر بھیجنے کے لئے استعمال ہوا اسی کو بعد میں ہر کیس میں اپنایا گیا ہے۔

 چوہدری فواد کا کہنا تھا کہ اس لئے اس کیس کو انجام تک پہنچانا از حد اہم ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ آج وزیر اعظم عمران خان کو قانونی ٹیم نے شہباز شریف کے مقدمات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کا مقدمہ نئے سرے سے تفتیش کا متقاضی ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کو تفتیش نئے سرے سے شروع کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں، وزیر اعظم کا افغانستان کو دوٹوک پیغام
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر