Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھروں کا رقبہ تین سے بڑھا کر ساڑھے تین مرلے کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

گھروں کا رقبہ تین سے بڑھا کر ساڑھے تین مرلے کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ گھروں کا رقبہ تین سے بڑھا کر ساڑھے تین مرلے کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رائیونڈ روڈ پر کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم کے منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں ایفورڈ ایبل ہاؤسنگ منصوبے کیلئے133 مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے، 32مقامات پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ گھروں کا رقبہ تین سے بڑھا کر ساڑھے تین مرلے کیا گیا ہے، بینک آف پنجاب دس لاکھ روپے قرض فراہم کرے گا۔

سردار عثمان بزدار نے یہ بھی کہا کہ رائیونڈ روڈ پر کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کے منصوبے کے تحت بننے والے ہر گھر کا رقبہ ساڑھے 3 مرلے ہوگا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مزید کہا کہ عوامی سہولت کیلئے گھر کی قیمت 14لاکھ 30ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ گھر کی قیمت 10 ہزار روپے ماہانہ قسط کی صورت میں وصول کی جائے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر