Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ پرواز کے لیے تیار

Now Reading:

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ پرواز کے لیے تیار

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ پرواز کیلئے تیار کر لیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہے یہ طیارہ سٹراٹولانچ سسٹم نامی کمپنی نے تیار کیا ہے جس کی ملکیت پہلے مائیکرو سافٹ کے شریک بانی پال ایلن کے پاس تھی، جن کا اکتوبر 2018 میں انتقال ہوا۔

اے پی فائل فوٹو

یہ طیارہ بالائی خلا میں سیٹلائیٹ لانچ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا، جسے سب سے پہلے جون 2017 میں متعارف کرایا گیا تھا تاہم اس طیارے نے2019 میں پہلی آزمائشی پرواز کی تھی تاہم دوسری آزمائشی پرواز بھی کامیابی سے مکمل کی گئی تھی۔

رائٹرز فائل فوٹو

Advertisement

فوٹو بشکریہ سٹراؤلانچ

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس طیارے کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک سامان پہنچایا جاسکے گا اور زمین کے نچلے مدار تک آسان، قابل بھروسا رسائی فراہم کرسکے۔

فوٹو بشکریہ سٹراؤلانچ

اس طیارے کو جنوبی کیلیفورنیا کی موجیو ایئر اینڈ اسپیس پورٹ سے 29 اپریل کو اڑایا گیا اور یہ 3 گھنٹے 14 منٹ تک فضا میں رہا، جبکہپرواز کے دوران یہ طیارہ 14 ہزار فٹ کی بلندی تک گیا اور 199 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کی جسے کمپنی نے کامیابی قرار دیا ہے۔

اس طیارے کے نوز سے دم تک لمبائی 238 فٹ ہے جبکہ یہ 50 فٹ لمبا ہے اور اس میں 6 انجن نصب کیے گئے ہیں جبکہ اس کا وزن پانچ لاکھ پونڈ ہے اور اس کے دونوں کیبن کے لیے 28 پہیے لگے ہوئے ہیں

Advertisement

دوسری جانب مائیکرو سافٹ کے شریک بانی پال ایلن ان کے انتقال کے بعد کمپنی کی ملکیت بدل گئی اور اب یہ طیارہ ہائپر سونک گاڑیوں کے موبائل لانچ پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے۔

فوٹو بشکریہ سٹراؤلانچ

فوٹو بشکریہ سٹراؤلانچ

گزشتہ دنوں قبل جنوبی کوریا نے جنگی طیارہ سونک ایف متعارف کرایا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اس طیارے کو ’کے ایف 21 بورا مائی‘ کا نام دیا گیا ہے۔

Advertisement

طیارے کو آپریشنل کرنے کے بعد اس کو جدید میزائل سے لیس کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ جنگی طیارہ سونک ایف جدید ترین فوجی ساز و سامان بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر