ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 43 اموات ہوئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 2 ہزار نئے کورونا کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔
این سی او کے اعداوشمار کے مطابق ملک بھر میں52 ہزار ٹیسٹ ہوئے ہیں جن میں 2117 کورونا کے ٹیسٹ مثبت آئیں ہیں جس کے باعث ملک میں کورونا کے کیسز کی شرع 4.05 ریکارڈ کی گئی ہے۔
این سی او کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا سےاموات کی تعداد20ہزار779ہوگئی ہےاور کورونا سے فعال کیسز کی تعداد 59 ہزار 33 ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News