Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موت بہت قریب آگئی ہے،اداکار شکتی کپور

Now Reading:

موت بہت قریب آگئی ہے،اداکار شکتی کپور

بالی ووڈ کے سنیئر اداکار شکتی کپور نے موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اپنی رائے بتا دی ہے۔

بھارت کے نامور اداکار شکتی کپور نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور ٹیلی ویژن پر موجودہ صورتحال کو دیکھ کر دل ٹوٹ رہا ہے۔

اداکار شکتی کپور نے کہا کہ لگتا ہے کہ اب موت بہت قریب آگئی ہے۔

حالیہ انٹرویو انہوں نے بتایا کہ پچھلا ایک سال بہت مشکل گزرا ہے ساتھ ہی اداکار نے کورونا وائرس کی صورتحال پر رنج کا اظہار بھی کیا ہے۔

دورانِ انٹرویو اداکار نے بتایا کہ پہلے کہتے تھے کہ مرنے والا ہے، اور اس میں دس سال لگ جاتے تھے۔

Advertisement

 لیکن اب تو لوگ بڑی تعداد میں ایک ساتھ مرتے جارہے ہیں۔

انہوں نے زندگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اب موت کیا؟ اب تو یہ بہت آسان ہے اورعام بات ہے۔

دوسری جانب اداکار نے بتایا کہ میں نے سنا کہ دوست کے بھائی صبح اسپتال گئے ہیں اور شام میں علم ہوا کہ وہ دنیا میں نہیں رہے۔

انہوں نے مزیدا کہا کہ اس مسئلے کا واحد حل پورے ملک کی ویکسینیشن ہے۔

اس کے عالاوہ اداکار نے اپنی بیٹی اور بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ شردہ کی دوست کے حوالے سے  بات کی۔

شکتی کپور نے بتایا کہ ان شردہ کی ایک دوست بھارت آئی ہوئی ہیں جن کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں تو لوگ ماسک نہیں پہنتے، کیونکہ وہاں تقریباً 90 فیصد آبادی کی ویکسینیشن کردی گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارت کی اس مشکل گھڑی میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی و شوبز شخصیات کی جانب سےبھی  اظہارِ یکجہتی کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر