Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کے ایک ہی دن بعد طلاق،معروف پاکستانی ادکارہ نے خود ہی سب کچھ بتادیا

Now Reading:

شادی کے ایک ہی دن بعد طلاق،معروف پاکستانی ادکارہ نے خود ہی سب کچھ بتادیا
دلہن

حکومت کو لڑکیوں کی شادی کی کم سے کم عمر کا تعین کرنے کیلئے قانون سازی کی ہدایت

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خواجہ نے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔

حال ہی میں ایک انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا شادی کے ایک دن بعد ہی ان کا شوہر کے ساتھ شدید نوعیت جھگڑا ہوگیا تھا۔

Hina Khawaja Bayat Age, Husband, Daughter, Son, Family, Sister & Bio

انہوں نےبتایا کہ کہ ان کی ملاقات ان کے شوہر سے دوست کی ڈھولکی پر ہوئی، اور پھر ان کی دوستی ہوگئی۔

اداکارہ نے کہا کہ شادی کے اگلے دن ہم نے ہنی مون پر جانا تھا تاہم راجر کے خاندان والے جنوبی افریقہ میں مقیم تھے تو وہاں ہمارے ولیمہ کی تقریب ہونا تھی۔

Advertisement

اداکارہ نےمزید بتایا کہ ہمیں اس وقت احساس ہوا کہ بہت بڑی غلطی ہوگئی ہے، اور ہمیں فوراً یہ رشتہ ختم کرنا چاہیے لیکن راجر نے کہا کہ پہلے ولیمہ کی تقریب میں شریک ہوجائیں اس کے بعد واپس آکر ہم یہ رشتہ ختم کردیں گے۔

تاہم اس جوڑے کے 2 بچے بھی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا نے پاکستان کے متعدد ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر