کراچی میں کل رات غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری تھا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کے الیکٹرک کا سسٹم فیل ہونے کے باعث کئی علاقے بجلی سے محروم رہے ۔
ذرائع کے مطابق لانڈھی، شاہ فیصل کالونی ،لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا ،شاہ لطیف ٹاون، نارتھ کراچی کے مختلف بلاکس ،گلستان جوہر، اعظم ٹاون ،منگھوپیر، بلدیہ ٹائون اور اورنگی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوئی۔
گرمی کے بڑھتے ہی کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھ گیا جس کے باعث شہریوں کو بجلی اور پانی کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News