Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار زیبا گل اسکینڈل کا شکار

Now Reading:

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار زیبا گل اسکینڈل کا شکار

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار زیبا گل اسکینڈل کا شکار ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار زیبا گل کو سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی اسکینڈل ویڈیو کی وجہ سے مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی ٹک ٹاک اسٹار زیبا گل کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز لیک ہوئی ہیں لیکن ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے کہ ان تصاویر اور ویڈیوز کی پیچھے حقیقت کیا ہے جبکہ اس حوالے سے اب تک ٹک ٹاک اسٹار کی جانب سے بھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کس کی ہے تاہم اس حوالے سے تو نہیں کہا جا سکتا لیکن اسکینڈل ویڈیو کے سببب  ٹک ٹاکر زیبا گل تنقید کا شکار ہورہی ہیں۔

غیر اخلاقی ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد بہت سے سوشل میڈیا  صارفین کی جانب سے کہا جارہا تھا کہ لیک ہوئی نازیبا ویڈیو میں زیبا گل ہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر