Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت میڈیا ورکرز کو ویکسین لگانے کے لئے فوری حکمتِ عملی بنائیں، عظمیٰ بخاری

Now Reading:

حکومت میڈیا ورکرز کو ویکسین لگانے کے لئے فوری حکمتِ عملی بنائیں، عظمیٰ بخاری
عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت میڈیا ورکرز کو ویکسین لگانے کے لئے فوری حکمتِ عملی بنائیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ایک بیان میں طبی عملے کے ساتھ صحافیوں کو بھی ترجیحی بنیادوں پر کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا مطالبہ کر دیا۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حکومت نے صحافیوں کو کورونا کی وباء کے دوران کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا، وفاق سمیت چاروں صوبوں کی حکومتیں میڈیا ورکرز کو مسلسل نظر انداز کر رہی ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان نے یہ بھی کہا کہ کورونا وائرس کے باعث کئی صحافی جاں بحق ہوئے ہیں۔ 30 ہزار تنخواہ لینے والے میڈیا ورکرز 12، 12ہزار کی کورونا ویکسین کی ایک ڈوز کیسے خرید سکتے ہیں؟

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ میڈیا ورکرز بھی فرنٹ لائن پر خدمات انجام دے رہے ہیں، میڈیا ورکرز دن رات اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر ذمے داریاں ادا کر رہے ہیں۔ ڈاکٹرز، نرسز کے ساتھ میڈیا ورکرز کی بڑی تعداد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئی۔

Advertisement

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ اگر میڈیا کو ریاست کا چوتھا ستون سمجھا جاتا ہے تو اس کو ہرگز نظر انداز نہ کیا جائے، وفاقی اور صوبائی حکومتیں میڈیا ورکرز کو ویکسین لگانے کے لیے فوری حکمتِ عملی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہی حال رہا تو 2035 تک کراچی کیسا ہوگا ؟، سوشل میڈیا پر پھر سے میمز کی بھرمار
اربوں روپے لاگت سے بنائی جانے والی حب کینال بارشوں میں بہہ گئی
صدرزرداری سے بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات،باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
کیا نیا سسٹم آ رہا ہے ! 10 دنوں تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 1 لاکھ57 ہزار کی سطح عبور
وزیراعظم کا سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر