Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو حج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، علامہ طاہر اشرفی

Now Reading:

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو حج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، علامہ طاہر اشرفی
اسلام

اسلام

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے غیرملکیوں کو حج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سعودی حکومت کا یہ فیصلہ خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ حج کے خواہشمند افراد کو میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہو گا۔

طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ خواہشمند افراد کو رپورٹ دینا ہو گی کہ 6 ماہ کے دوران بیمار نہیں ہوئے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے  مزید کہا کہ ان شاء الله اس سال 20 ہزار حجاج حج كرسكيں گے جنہیں كورونا ويكسين لگوانى ہو گى اور مكمل احتياطى تدابير پر عمل كرنا ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر