Advertisement

پنجاب میں100 سال کے بعد اضلاع کی مکمل تفصیلات مرتب کرلی گئیں

پنجاب میں سو سال کے بعد اضلاع کی مکمل تفصیلات مرتب کر لی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ریونیو پنجاب نے صوبے کے اضلاع کی 1920 کے بعد 2021 میں تمام تفصیلات مرتب کرلی ہیں۔

بورڈ آف ریونیو پنجاب کے مطابق اب کسی بھی ضلع کی تمام تفصیلات ایک کلک پر ہونگی،اضلاع کے گزیٹیئرز مرتب کرلیےگئے ہیں۔

بورڈ آف ریونیو پنجاب کا کہناہے کہ گزیٹیئرز میں ضلع کی تاریخ، نقشہ، تعارف اور سالانہ بارش کا اندراج مکمل طور پر موجود ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کے ہر ضلع میں درختوں، مویشیوں اور جنگلی حیات کی تعداد اور پائے جانے والے معدنیات کا بھی مکمل اندراج موجود ہے، ضلعوں کی مغل دور، سکھ دور اور انگریز دور کی مکمل تفصیلات بھی مرتب کرلی گئیں ہیں۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ضلع کی آبادی، مزارات و مقدس مقامات، ذات برادریاں اور اسمبلیوں کی نشستوں کا مکمل ریکارڈ مرتب کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی جوانوں کی عیادت کی
مسئلہ کشمیر کا معاملہ بھی غزہ سے مختلف نہیں، اسحاق ڈار
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹس کی منظوری دیدی
صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version