 
                                                                              عالمی وبا کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد تھیٹرز کی رونقیں بحال کر دی گئی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں تھیٹرز کی رونقیں بحال ہونے لگی ہیں۔
نارتھ امریکن باکس آفس پر فلم ’اےکوائٹ پلیس پارٹ ٹو‘ نے ریکارڈ بزنس کیا ہے۔
خوف اور دہشت سے بھر پور فلم ’اےکوائٹ پلیس پارٹ ٹو‘ 9 ارب روپے سےزائد کما کر اب تک سب سے آگے ہے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 