Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دو سے تین ہفتوں کے لئے ہوں گی

Now Reading:

اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دو سے تین ہفتوں کے لئے ہوں گی
اسکول

پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دو سے تین ہفتوں کے لئے ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کا بہت نقصان ہوچکا گرمیوں کی چھٹیاں کم سے کم کریں گے جو دو سے تین ہفتوں کے لئے ہوں گی۔

مراد راس نے کہا کہ اساتذہ اور عملے کی ویکسینیشن کا آغاز کردیا ہے، لاہور میں 16 ہزار ٹیچرز اور 4 ہزار نان ٹیچرز اسٹاف ہے جنہیں جون سے پہلے سب ٹیچرز پرائیوٹ سمیت سب کو ویکسین لگائی جائے گی۔

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے مزید کہا کہ 7 جون کو اسکول کھولنے جا رہے ہیں اور 9 ڈویزں ہیڈ کوارٹر میں بھی ایسے سنٹرز میں بنانے جا رہے ہیں۔ اپنا شناختی کارڈ اور ٹیچرسرٹیفیکئٹ لے کر جائے ویکسین لگ جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر