صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عوام کی رہنمائی کے لئے علماء پر بڑی ذمداری عائد ہوتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر پنے ایک پیغام میں کہا کہ میں پاکستانیوں سے ایس او پیز اور باہر کے تمام اجتماعات سے متعلق این سی او سی کی ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کرتا رہتا ہوں۔
میں پاکستانیوں سے ایس او پیز اور باہر کے تمام اجتماعات سے متعلق این سی او سی کی ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کرتا رہتا ہوں۔ بازار سب سے اہم ہیں لیکن مساجد، امام بارگاہوں، تراویح، مجالس اور جلوسوں کے لئے بھی یہی ہدایات ہیں۔ عوام کی رہنمائی کے لئے علماء پر بڑی ذمےداری عائد ہوتی ہے۔
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) May 3, 2021
صدر مملکت عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ بازار سب سے اہم ہیں لیکن مساجد، امام بارگاہیں ، تراویح ، مجالس اور جلوسوں کے لئے بھی یہی ہدایات ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News