Advertisement
Advertisement
Advertisement

نصرت فتح علی خان پورے خاندان کے سرکا تاج ہیں، گلوکار راحت فتح علی

Now Reading:

نصرت فتح علی خان پورے خاندان کے سرکا تاج ہیں، گلوکار راحت فتح علی

پاکستان شوبز ناڈسٹری کے مقبول گلوکار راحت فتح علی خان نے نصرت فتح علی خان کے لیے کہا کہ نصرت فتح ہمارے پورے خاندان کے سرکا تاج ہیں۔

گلوکار راحت فتح علی خان نے نصرت فتح علی خان کی قبر پر حاضری دی۔

گلوکار نے  نے نصرت فتح علی خان کے مقبرے کے تعمیراتی کام کا جائزہ بھی لیا۔

اس حوالے سے راحت فتح علی خان نے میڈیا کو بتایا کہ میں اور میرے خاندان کے لوگ خان صاحب کے مقبرے کو بنوا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مقبرے کی تعمیر کے لیے چنیوٹ سے کاریگر بلوائے ہیں۔

Advertisement

راحت فتح علی نے کہا کہ نصرت فتح علی خان ہمارے پورے خاندان کے سر کا تاج ہیں۔

دوسری جانب گلوکار نے کہا  کہ حکومت کچھ کرنا چاہتی ہے تو نصرت فتح علی خان اکیڈمی کے لیےکرے۔

راحت فتح علی نے مزید کہا کہجس گھر میں نصرت فتح علی خان پیدا ہوئے،حکومت اس کے لیے بھی کچھ کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر