Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں کالے بادل چھاگئے،مختلف علاقوں میں آندھی

Now Reading:

کراچی میں کالے بادل چھاگئے،مختلف علاقوں میں آندھی

کراچی میں کالے بادل چھا گئے اور آندھی کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے لگیں، جس کے بعد مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق شہر میں اچانک کالے بادل چھاگئے اورمطلع ابرآلود ہوگیا،جس کے بعد مختلف علاقوں میں ہلکی بونداباندی سے گرمی کی شدت کم ہوئی ہے اور موسم بھی سہانا ہوگیا ہے۔

نارتھ کراچی، احسن آباد، گلشن معمار، سپر ہائی وے پر گردوغبار کا طوفان آیا جبکہ سرجانی ٹاؤن میں ہلکی بارش بھی ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت اب بھی 40.05 ڈگری سینٹری گریڈ ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کے باعث تھنڈر سیلز بنے ہیں، شمال مشرق سے ہوائیں چل رہی ہیں اور شہر کے شمالی حصے میں بادل بن رہے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب شہر قائد کراچی میں تیز آندھی اور طوفان آنے کے بعد سے شہر کے کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے ہیں ۔

کراچی کےعلاقے لانڈھی ، ملیر ، شاہ فیصل ، بلدیہ ، گلستان جوہر ، نارتھ کراچی میں بجلی بند کر دی گئی، تاحال بجلی  بحال  نہ ہونے پر شہری پریشان ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر