
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین اور اداکار امیر گیلانی کی دوستی کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں تاہم اب اداکار کی والدہ بھی ماورہ کو تحائف بھیجنے لگی ہیں۔
امیر گیلانی کی والدہ نے ماورہ کے لیے مزیدار اور لذیذ بسکٹس کا تحفہ بھیجا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ ماورہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر امیر گیلانی کی والدہ کی جانب سے بھیجے جانے والے کوکیز کی مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ وہ یہ سب جلدی سے ختم بھی کرگئی ہیں۔
ماورہ حسین نے اپنی پوسٹ میں ہیش ٹیگ ’بیسٹ کوکیز، بیسٹ ناشتہ‘ بھی لکھا۔
واضح رہے کہ دونوں اداکار اپنے قریبی دوستوں کی شادی اور دیگر تقاریب میں ساتھ ساتھ دکھائی دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News