Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران عباس کی شادی کی افواہوں پر سید جبران کا مزاحیہ تبصرہ

Now Reading:

عمران عباس کی شادی کی افواہوں پر سید جبران کا مزاحیہ تبصرہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران عباس کی یوٹیوب پر شادی کی افواہوں پر سید جبران نے مزاحیہ ردِ عمل دے دیا۔

اداکار سید جبران نے عمران عباس کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’علیزے، صبور، اُشنا اور عروہ، چار ہوگئیں۔

سید جبران عمران عباس کی یوٹیوب پر شادی کی افواہوں پر کہا کہ چار کے بعد میرا خیال سے اداکار عمران کا شرعی کوٹہ پورا ہوگیا ہے۔

سید جبران کا عمران عباس کی شادی کی افواہوں پر ردعمل

واضح رہے کہ اداکار عمران عباس یوٹیوبرز کی جانب سے اپنی چوتھی شادی کروانے والوں پر برہم دکھائی دیے۔

Advertisement

شادی کی افواہوں پر عمران عباس کا کہنا تھا کہ یار ان بلاگرز کو کوئی اور کام نہیں ہے کیا ، یا یہ سمجھتے ہیں کہ مجھے کوئی اور کام نہیں ہے۔

اداکار نے مزید کہا کہ ان بلاگرز نے جنوری 2021 سے لے کر اب تک میری چوتھی شادی کروادی ہے۔

عمران عباس نے مداحوں سے درخواست کی تھی کہ وہ ایسے تمام یوٹیوب چینلز کو ان سبسکرائب کریں اور بلاگر اور سوشل میڈیا پیجز کو فالو کرنا ترک کریں۔

عمران عباس کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین سمیت شوبز انڈسٹری کی جانب سے بھی ردے عمل دیکھنے میں آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر