
ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کے خلاف فورسز کا آپریشن جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں فورسزلادی گینگ کے ٹھکانوں تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے،فورسز نے لادی گینگ کے ٹھکانے نظرآتش کردیئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں فورسز نے ایک بزرگ کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ لادی گینگ کا سرغنہ اور دیگر کارندے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement