
چین کا خلائی جہاز خلا میں روانہ ہوگیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کا شین زاو 12 نامی اسپیس کرافٹ تین خلا بازوں کو لیکر خلا میں روانہ ہوگیاہے۔
[amazonad category=”Auto”]
چینی خلا بازوں کی خلائی مشن پر روانگی چینی خلائی اسٹیشن کی تکمیل کےمنصوبے کا حصہ ہے۔
شین زاو 12 خلا میں موجود چینی خلائی اسٹیشن کو مکمل کرنے کے لیے ضروری 11 مشنز میں سے تیسرا مشن ہے۔
واضح رہے کہ 2016 میں چین نے 2خلا باز خلا میں بھیجےتھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News