Advertisement
Advertisement
Advertisement

آغا علی کو حنا الطاف کی کامیابی پر فخر

Now Reading:

آغا علی کو حنا الطاف کی کامیابی پر فخر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے انسٹاگرام پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حنا الطاف کے انسٹاگرام پر 6 ملین یعنی 60 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ اب حنا الطاف بھی پاکستان میں سب سے زیادہ انسٹاگرام پر فالو کی جانے والی اداکاراؤں کی فہرست میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

آغا علی کو حنا الطاف پر فخر کیوں؟

حنا الطاف کی اس کامیابی پر جہاں اُن کے لاکھوں مداح خوش ہیں تو وہیں اداکارہ کے شوہر آغا علی تو حد سے زیادہ خوش نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

اداکار اور گلوکار آغا علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں حنا الطاف کے انسٹا اکاؤنٹ کی پروفائل کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔

آغا علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں حنا الطاف سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ پیاری بیوی! مجھے تُم پر بہت فخر ہے۔

آغا علی کو حنا الطاف پر فخر کیوں؟

اداکار نے انسٹا اسٹوری میں اہلیہ کو دُعا دیتے ہوئے لکھا کہ اللّہ تعالیٰ تمہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اپنی رحمتوں سے نوازے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال جمعتہ الوداع یعنی 22 مئی 2020 کو چند عزیزوں کی موجودگی میں حنا الطاف نے معروف اداکار آغا علی سے نکاح کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر