Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان میں دیوی کے مجسمے کو ماسک پہنا دیا گیا

Now Reading:

جاپان میں دیوی کے مجسمے کو ماسک پہنا دیا گیا

جاپان میں منگل کو ورکرز نے ایک عظیم الجثہ بدھ مت کی دیوی کے مجسمے پر چڑھ کر اس کے چہرے پر کسٹم میڈ ماسک پہنا دیا۔

مجسمے کے چہرے پر یہ بڑا ماسک لگانے میں چار ورکرز کو تین گھنٹے لگے ،یہ  سفید مجسمہ جاپان کے فوکو شیما پرفیکچر کے ہوکوکوجی ایزو بیٹسوئن معبد میں رکھا ہوا ہے اور اسکی بلندی57 میٹر (187 فٹ) ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

اسے مجسمے کو 33  برس قبل تیار کیا گیا تھا اس کا ماسک پنک کلر کے نیٹ فیبرک کا بنا ہوا ہے اور اسکا سائز چار اعشاریہ ایک بائی پانچ اعشاریہ تین میٹر اور وزن 35 کلو گرام ہے۔

اس مجسمے نے ایک بچے کو اٹھا رکھا ہے جو کہ بچوں کی محفوظ انداز میں ولادت اور نومولود کے لئے رحمت و برکت مانگنے کی علامت ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس اقدام کا مقصد کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کے لئے دعا کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر