Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور: جعلی پولیس اہلکار گرفتار

Now Reading:

پشاور: جعلی پولیس اہلکار گرفتار

پشاور میں جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں پیش آیا ہے جبکہ جعلی پولیس اہلکار کا تعلق چمکنی سے بتایا جا رہا ہے۔

ملزم کے  قبضے سے جعلی سروس کارڈ ، اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

واضح رہے کہ جعلی اہلکار نے سادہ لوح افراد کو بھاری رقوم سے محروم کرنے کے متعدد وارداتوں کا اعتراف بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر