Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک ایران ٹرین سروس ایک روز کی معطلی کے بعد بحال

Now Reading:

پاک ایران ٹرین سروس ایک روز کی معطلی کے بعد بحال
اسپیشل ٹرینوں

پاکستان ریلوے نے پاک ایران ٹرین سروس ایک روز کی معطلی کے بعد بحال کردی۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز ڈالبندن کے قریب مال برادر ٹرین کی چھ بوگیاں پٹڑی سے اترگئی تھیں، حادثے کے سبب کئی سو فٹ ریلوے ٹریک کو بھی نقصان پہنچا تھا۔

ریلوے حکام نے مزید کہا کہ کئی گھنٹوں کی مسلسل کوششوں کے بعد مرمت اور بحالی کا کام مکمل کرلیا گیا جس کے بعد حادثے کی شکار ریل گاڑی کو کوئٹہ روانہ کردیا گیا۔

یاد رہے کہ چاغی میں پاک ایران مال بردار ٹرین کی 6 خالی بوگیاں لاغاپ کے قریب پٹری سے اترگئیں تھیں۔ حادثے کے بعد پاک ایران ٹرین سروس کو معطل کردیا گیا تھا۔

ریلوے ذرائع  کا کہنا تھا کہ مال برادر ٹرین زاہدان سے کوئٹہ جارہی تھی حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
کراچی؛ بچیوں سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کی تہلکہ خیز ابتدائی تفتیشی رپورٹ
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر