Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ بھی دوسری بیٹیوں کی طرح ہماری بیٹی ہے، ناصر حسین شاہ

Now Reading:

حریم شاہ بھی دوسری بیٹیوں کی طرح ہماری بیٹی ہے، ناصر حسین شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے حریم شاہ کے حوالے سے اپنے  ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حریم شاہ بھی دوسری بیٹیوں کی طرح ہماری بیٹی ہے

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہمارے معاشرے میں ماں، بیوی، بہن اور بیٹی کا بہت احترام ہے یہ ہمارے سرکا تاج ہوتی ہیں، ہم دشمنوں کے خلاف یا اپنی شہرت کے لیے انہیں استعمال نہیں کرتے۔

ناصر حسین شاہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید یہ بھی لکھا کہ جو لوگ بھی اس کے پیچھے ہیں اُن کو شرم آنی چاہیے کہ ایک عورت کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر