Advertisement
Advertisement
Advertisement

10 بچوں کو جنم دینے والی خاتون کا نام عالمی ریکارڈ میں شامل

Now Reading:

10 بچوں کو جنم دینے والی خاتون کا نام عالمی ریکارڈ میں شامل

جنوبی افریقی خاتون کا نام عالمی ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقی خاتون نے بیک وقت 10 بچوں کو جنم دے کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

اس حوالے سے بچوں کے والد کا کہنا ہے بیک وقت دس بچوں کی پیدائش سے وہ حیران رہ گئے ہیں۔

والد نے بتایا کہ اسکین میں 8 بچے دکھائی دیےتھے۔

انہوں نے بتایا کہ پیدا ہونے والے بچوں میں سات لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں۔

Advertisement

بچوں کے والد گوسیمے تھامارا سیتھول کے پہلے سے بھی دو بچے ہیں جو چھ برس قبل جڑواں پیدا ہوئے تھے۔

تاہم اب اس جوڑے کے کُل بچے 12 ہوگئے ہیں۔

اس خوشی کے موقع پر انہوں نے کہا کہ میں خوش اور جذباتی ہوں، زیادہ بات نہیں کرسکتا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ مالی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی جس میں چار لڑکے اور پانچ لڑکیاں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر