 
                                                                              کلفٹن بحریہ ٹاور بن قاسم پارک کے قریب کریکر دھماکہ ہوا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق نامعلوم بائیک سوار کریکر پھینک کر فرار ہو گئے جبکہ دھماکے میں ایک سکیورٹی گارڈ زخمی ہوا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا ہے۔
پولیس حکام نے مزید بتایا کہ واقعے میں زخمی عینی شاہد گارڈ کا بیان قلم بند کیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                      
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 