
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں سینیٹ اجلاس آج چار بجے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اسلحہ ترمیمی بل دو ہزار اکیس پیش کرینگے اور چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
واضح رہے کہ سینیٹ اجلاس میں بجٹ پر بحث آج بھی جاری رہے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement