Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈا کے لیے پاکستان سے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت

Now Reading:

کینیڈا کے لیے پاکستان سے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت
پائلٹس

پی آئی اے کو کینیڈا کے لیے پاکستان سے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈین حکام کی جانب سے  پی آئی اے کو دوبارہ براہ راست پروازیں شروع کرنے ‏کی ہدایات موصول ہو گئی ہیں ، 22 جون سے پی آئی اے کی پرواز براہ راست مسافروں کو لے کر کینیڈا ‏جاسکے گی۔

کینیڈین حکام نے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو ائیر مارشل ارشد ملک کی وضع کردہ ایس او پی ‏پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے براہ راست پروازوں کی اجازت کا فیصلہ کیا۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی ائی اے پہلے مرحلے میں ہفتہ وار تین پروازیں اتوار سے شروع کرے گا جبکہ دوسرے مرحلے میں پاکستان  سے کینیڈا کا آپریشن مکمل طور پر بحال کردیا جائے گا۔

ترجمان پی آئی اے کا مزید کہنا ہے کہ پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے روانہ ہوں گی۔ پروازوں پر بکنگ کھول دی گئی ہے اور لوگ بآسانی نشستیں حاصل کرسکتے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب کینیڈین وزیر ٹرانسپورٹ نے اپنے ایک بیان میں پاکستان پر کینیڈا کے سفر کی عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کینیڈین وزیر ٹرانسپورٹ نے مزید کہا کہ کینیڈا نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی فلائٹس بحال کردی ہیں۔ کینیڈا نے سفری پابندی پاکستان سے اٹھائی ہے جبکہ بھارت پرپابندی برقرار رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر