Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیئر ریڈیو صداکارہ خورشید شاہد انتقال کر گئیں

Now Reading:

سینیئر ریڈیو صداکارہ خورشید شاہد انتقال کر گئیں

سینیئر ریڈیو صداکارہ اور پاکستانی  ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ خورشید شاہد انتقال کر گئیں ہیں۔

ان کے بیٹے سلمان شاہد کا کہنا ہے کہ خورشید شاہد کی نماز جنازہ آج 4 بجے ڈیفینس فیز 2 ای بلاک مسجد میں ادا کی جائے گی ، جبکہ  تدفین فیز 7 کے قبرستان میں کی جائے گی۔

خورشید شاہد  کی عمر 95 برس تھی جو کافی عرصے سے علیل تھیں۔

واضح رہے کہ انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز 9 سال کی عمر سے کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میئر کراچی نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ نہ خود کام کریں گےاور نہ کسی کوکام کرنےدیں گے، فاروق ستار
جلالپور پیروالا: موٹروے ایم 5 بارہویں روز بھی بند، بحالی کا کام جاری
پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن کی منظوری مل گئی
سندھ میں ٹریفک اصلاحات، پرانی گاڑیوں پر پابندی اور جدید حفاظتی نظام لازمی قرار
چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل سیلنگ ریگاٹا 2025؛ پی این ایس رہبر کراچی میں افتتاحی تقریب کا انعقاد
ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر پولنگ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر