
سی اے اے نے لاہور ائیرپورٹ کے سیکنڈری رن وے کے مرمتی کام کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکنڈری رن وے نمبر 36 ایل اور 18 آر پر 1 جولائی سے 31 دسمبر تک یومیہ دو گھنٹے مرمتی کام ہوگا تاہم سی اے اے نے لاہور ائیرپورٹ سیکنڈری رن وے مرمتی کام سے متعلق تمام ائیرلاینز کو آگاہی بھی دے دی ہے۔
واضح رہے کہ فوری ضرورت پڑنے پر سیکنڈری رن وے پروازوں کے لیے 10 منٹ کے نوٹس پر مہیا کردیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement