Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس اور لیویز فورس کی مشترکہ کارروائی ،ایرانی شہری بازیاب کرلیا گیا

Now Reading:

پولیس اور لیویز فورس کی مشترکہ کارروائی ،ایرانی شہری بازیاب کرلیا گیا

چاغی میں پولیس اور لیویز فورس نے مشترکہ کارروائی کی جس میں مغوی ایرانی شہری کو بازیاب کرکے اغواکار کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جاوید ڈومکی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  کارروائی کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر جاوید ڈومکی نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم سے اسلحہ اور راؤنڈز بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔

انھوں نے بتایا ہے کہ ایرانی شہری کو ڈیڑھ ماہ قبل ایران کے علاقے ساروان سے اغوا کیا گیا تھا۔

اسسٹنٹ کمشنر جاوید ڈومکی نے مزید بتایا ہے کہ گرفتار ملزم کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر