
خیبر پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ شہید کی جسد خاکی آج صبح کراچی سے روانہ ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جسد خاکی کو ایمبولینس کے ذریعے قومی شاہراہ سے کوئٹہ روانہ کردیا گیا ہے جبکہ جسد خاکی آج رات تک کوئٹہ پہنچ جائے گی۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ کل 23 جون کی صبح جسد خاکی کو کوئٹہ سے انکے آبائی علاقے مسلم باغ روانہ کردیا جائے گا۔
واضح رہے شہید عثمان کاکڑ کی تدفین انکے آبائی شہر مسلم باغ کے مقامی قبرستان میں کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News