Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں تنقید و اختلاف کو برداشت کرنا سیکھنا ہو گا، بلاول بھٹو

Now Reading:

ہمیں تنقید و اختلاف کو برداشت کرنا سیکھنا ہو گا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اختلاف و اتفاق کی صورت میں ہمیں تنقید و اختلاف کو برداشت کرنا سیکھنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایک موجودہ رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے خلاف منتخب وزیراعلیٰ کی مرضی اور ان کے علم میں لائے بغیر مقدمے کا اندراج کیا گیا۔

https://twitter.com/BBhuttoZardari/status/1399701416243961858

انہوں نے کہا کہ موجودہ رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت نہیں دی گئی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ ملک میں منتخب عوامی نمائندوں کا آزادی اظہار رائے کا حق محفوظ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر