
قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا ہے کہ یونس خان کے مستعفی ہونے کا معاملہ ان کا ذاتی ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد علی کا کہنا تھا کہ آف سیزن کیمپ میں تیاری بہت اچھی رہی، کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
انہوں نے کہا کہ این ایچ پی سی کے اسٹاف نے ہماری کافی مدد کی تھی، گول یہی ہے کہ جہاں بھی کھیلوں پاکستان کے لئے اچھی اننگز کھیلوں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ یونس خان کی کمی تو محسوس ہوگی۔
عابد علی کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ اچھا پرفارم کرتا رہوں، یونس بھائی نے ہمیں دماغی طور پر تیار کیا تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News