
گر آج تمام انسان ایک ہزار سال کے لئے گہری نیند سوجائیں اور ایک ہزار سال بعد اٹھیں تو کیا دنیا ایسے ہی چلتی رہے گی جیسے ابھی چل رہی ہے؟
[amazonad category=”Mobile”]
جنگل ہی جنگل
انسان کی تباہ کاریوں اور کیمیکل زدہ چیزوں کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے جنگلات کو شدید نقصان پہنچا ہے جسے اپنی اصل حالت میں آنے کے لئے 4000 سال درکار ہیں۔
البتہ اگر انسان ایک ہزار سال تک سوجائیں تو مذید تباہ کاریاں نہیں ہوں گی جس کی وجہ سے دنیا میں دوبارہ جنگلات اگنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہوگا۔
بلند عمارتیں ٹوٹ چکی ہوں گی
ایک ہزار سال بعد انسان اپنی نیند پوری کرکے اٹھیں گے تو مضبوط عمارتیں مکمل طور پر ختم تو نہیں ہوں گی البتہ مرمت نا ہونے کی وجہ سے خستہ حالی کا شکار ہوجائیں گی
دنیا اندھیری ہوجائے گی
انسانی مداخلت کے بغیر تمام عمارتوں کی روشنیاں غائب ہوجائیں گی۔
صرف لاس ویگاس اور ٹائمز اسکوائر کچھ دن تک معمول کے مطابق روشن رہیں گے پھر وہ وہ بھی اندھیرے کی نظر ہوجائیں گے۔
بہت سے شہر ڈوب چکے ہوں گے
2070 تک بہت سے شہر جیسے نیو یارک سٹی، ایمسٹرڈیم اور میامی پانی کے اندر چلے جائیں گے۔
انسان کو اپنی بقا کی جنگ لڑنی ہوگی
ایک ہزار سال بعد نیند سے جاگنے کے بعد انسان کو دوبارہ اپنی بقا کی جنگ لڑنی پڑے گی اور خونخوار جنگلی جانوروں سے لڑنا پڑے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News