Advertisement
Advertisement
Advertisement

دانتوں کو تالہ لگائیں اور وزن گھٹائیں

Now Reading:

دانتوں کو تالہ لگائیں اور وزن گھٹائیں

وزن کم کرنے کے لیے اب دانتوں پر تالے لگوائے اور تیزی سے وزن گھٹائیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں وزن کم کرنے کا ایسا آلہ متعارف کروایا گیا ہے جس کو دانتوں میں تالے کی طرح لگایا جا تا ہے۔

موٹاپے نے دنیا کی آبادی کے تقریبا10 فیصد حصے کو پریشان کر رکھا ہے،موٹاپہ عموما بچپن سے شروع ہوتا ہے جب بچوں کی صحت کے لیے حد سے زیادہ فکر مند مائیں بچوں کو اتنا کھلا پلا دیتی ہیں کہ بچے موٹاپے کا شکار ہونے لگتے ہیں۔

مائیں اپنے بچوں کو صحت مند سمجھتی ہیں حالانکہ موٹاپہ کئی دیگر بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔

Advertisement

[amazonad category=”Auto”]

ایک اندازے کے مطابق ایک سال کے بچے کا وزن اگر 10 کلو سے بڑھ جائے تو کھانے پینے کی عادت فوری بدلنی چاہئے۔

اس ہی وجہ سے یونیورسٹی آف اوٹاگو کے محققین نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جسے دانتوں پر لگا کر کھانے پینے کی عادت کو کنٹرول کر کے وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے۔

اس آلے کے ذریعے دانتوں کو مقناطیس اور بولٹ سے جوڑ دیا جاتا ہے جس کے سبب صرف نرم غذا ہی کھائی جا سکتی ہے۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ جبڑا زیادہ نہ کھلنے کے سبب ایسی غذا نہیں کھائی جا سکتی جو موٹاپے کا سبب بنے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر