صنم جنگ نے اپنے شوہرسے علیحدگی اختیارکرلی؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ کیا صنم جنگ نے اپنے...
 
                                                                              پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی دلکش تصویر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پیلے رنگ کا لباس زین تن کی ہوئیں ہیں۔
صنم جنگ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اورمداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تاریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔
گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پراداکارہ صنم جنگ کی شادی کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہیں تھی کہ دونوں کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ صنم جنگ نے سوشل میڈیا پراپنے شوہر سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کرتےہوئے بتایا تھا کہ الحمدللہ ہماری ازدواجی زندگی خوشگوار طریقے سے جاری ہے اور انشااللہ ہمیشہ جاری رہے گی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News