Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران ہاشمی نے اداکارہ میرا کو شادی کی آفرکر دی

Now Reading:

عمران ہاشمی نے اداکارہ میرا کو شادی کی آفرکر دی

بالی ووڈ اسٹارعمران ہاشمی نے پاکستانی اداکارہ میرا کو شادی کی آفرکر دی۔

پاکستانی اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار عمران ہاشمی نے انہیں شادی کی آفر کی تھی۔

گزشتہ دنوں سے اداکارہ میرا کا نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ میرا نے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں اداکارہ  نے مختلف سوالوں کے جواب دئیے۔

پروگرام میں اداکارہ نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ عمران ہاشمی نے انہیں شادی کی آفر کی تھی۔

Advertisement

اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ مہیش بھٹ نے بھی اشمیت پٹیل کے ذریعے شادی کی پیشکش کی تھی لیکن وہ ہندو ہے اس لیے میں نے منع کر دیا۔

دوسری جانب اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری میں میرے دوست اور دشمن بھی ہیں، مجھے بہادر لوگ پسند ہیں۔

آئیڈیل شخصیت کے حوالے سے میرا نے کہا کہ وہ جو آپ کے سامنے سگریٹ، اور شراب نہ پئیے آپ کا خیال رکھے۔

اداکارہ نے کہا کہ خوف ان لوگوں کے اندر ہوتا ہے جن کے اندر ٹیلنٹ نہیں ہوتا، میرے پاس ٹیلنٹ ہے تو میں پیسے کما سکتی ہوں۔

 میزبان کے جانب سے کیے جانے والے سوال پر میرا نے کہا کہ مجھے بچے بہت پسند ہے۔

اداکارہ میرا نے کہا کہ میری پسندیدہ اداکارہ عائزہ خان ہے۔

Advertisement

میرا نے کہا کہ میں سوچ سمجھ کر فیصلے نہیں کرتی ہوں بس جو دل میں آتا ہے وہ کردیتی ہوں اور اس ہی وجہ سے کچھ فیصلے ایسے ہوتے ہیں جو پھنسا دیتے ہیں۔

اداکارہ میرا نے کہا کہ سیاست میں آنا چاہتی ہوں، اگر سیاست میں آئی تو فلم انڈسٹری کے لیے اقدامات کرنا چاہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


5 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر