صوبائِی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مارکیٹیں چھ بجے تک ہی کھلیں گی۔
تفصیلات کے مطابق صوبائِی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کچھ ٹی وی چینلز یہ خبر نشر کر رہے ہیں کہ مارکیٹیں آج سے آٹھ بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے جو کہ غلط ہے۔
مارکیٹیں چھ بجے تک ہی کھلیں گی اور پیر کی میٹنگ کے بعد فیصلہ کیا جاۓ گا کہ نۓ اوقات کار کیا ہونگے۔ کچھ ٹی وی چینلز یہ خبر نشر کررہے ہیں کہ مارکیٹیں آج سے آٹھ بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئ ہے جو کہ غلط ہے۔
— Syed Nasir Hussain Shah (@SyedNasirHShah) June 5, 2021
صوبائِی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ پیر کی میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ نئے اوقات کار کیا ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News