
آپ جانتے ہیں کہ کچھ عمومی اشیائے خوراک ایسی بھی ہیں جنہیں پکانے اور فریز کرنے کے بعد دوبارہ گرم کر کے کھانا انتہائی مضر صحت ثابت ہو سکتا ہے۔
ریسرچ کے مطابق ایسی اشیائے خوراک پر ایک نظر، جنہیں دوبارہ گرم کرنے میں بہت احتیاط برتی جانا چاہیے۔
[amazonad category=”Auto”]
انہیں میں انڈے بھی شامل ہیں جسے دوبارہ گرم کر کے کھانے مضر صحت ثابت ہو سکتا ہے۔
خیال رہے کہ یہ بیکٹیریا فریزر میں جمانے سے بھی ختم نہیں ہوتا اور دوبارہ گرم کرنے کی صورت میں ان میں ‘کلوستریڈیم بوٹولیم‘ بیکٹیریا بن سکتا ہے جو اسے مسموم بنا دیتا ہے۔
ابلے ہوئے، تلے ہوئے، یا آملیٹ بنائے ہوئے انڈوں کو دوبارہ گرم کرنا انتہائی مضر صحت ثابت ہو سکتا ہے۔
خیال رہے کہ زیادہ پروٹین والی خوراکوں میں نائٹروجن کی بڑی مقدار بھی موجود ہوتی ہے جو گرم ہونے پر زہریلی ہو سکتی ہے اور یہ سرطان کا سبب بھی بن سکتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News